Al-Sehat Alternative Medicine Lab.

Business Type Manufacturing
Year Established 2009
Main Markets Asia
Main Products Weight Dropper,Belly Oil,Sun Blue Hair Oil Etc., Weight Reducer
Country/Region Pakistan

Company Introduction

الصحت آلٹرنیٹیو میڈیسن لیب الصحت آلٹرنیٹیو میڈیسن لیب سالہا سال سے اپنے معزز کرم فرماﺅں کو سستااورسہل علاج فراہم کرنے کی کوشش میں مصروف عمل ہے۔ الصحت آلٹرنیٹیو میڈیسن لیب کی ادویات خاص طور آپ کی جسمانی خوبصورتی کو قائم و دائم رکھنے میں اپنا کردار ادا کرتی ہیں۔ جسمانی خوبصورتی کوسب سے زیادہ متاثرموٹا بھدا جسم اور بڑھا ہوا پیٹ کرتا ہے ان مشکلات کے حل کے لئے الصحت آلٹرنیٹیو میڈیسن لیب نے ایسی ادویات تیار کیں جن سے نہ صرف آپ اپنے جسم کا وزن اپنی مرضی کے مطابق کر سکتے ہیں بلکہ آپ کو ان ادویات سے کوئی نقصان بھی نہیںپہنچتا۔ یہ ادویات زیرو سائیڈ افیکٹ پر کام کرتی ہیںکیونکہ یہ ادویات قدرتی اجزاءاور ہومیو پیتھک کی بے ضرر ادویات سے تیار کی جاتی ہیں۔ اور ان کا استعمال بھی نہایت آسان ہے متناسب جسم کے بعد آپ کی شخصیت کے وقار کو بڑھانے میں آپ کا چہرہ اہم کردار ادا کرتا ہے۔اگر آپ کا چہرہ دانوں، کیل ، داغوں سے بھرا ہو یا آپ کا رنگ نکھار لئے ہوئے نہ ہو تو بھی شخصیت جاذب نظر نہیں رہتی۔ ان تمام مسائل کے حل کے لئے الصحت نے اپنے قدم آگے بڑھائے اور ہومیو پیتھک ادویات سے ایسی کریم تیار کی جو نہ صرف آپ کے چہرے کے دانوں اور داغ دھبوں سے نجات دلاتی ہے ساتھ ہی ساتھ آپ کا رنگ بھی گورا کرتی ہے۔ جسم اور چہرے کے بعد بال انسان کی شخصیت کے لئے اہم کردار اداکرتے ہیں۔ بالوں کا گرنا، قبل از وقت سفید ہوجانا،دو شاخہ، گنج پن اور بالوں کے دیگر امراض ہماری جسمانی خوبصورتی کو متاثر کرتے ہیں۔ اس لئے بہت ضروری تھا کہ ایسا آئل تیار کیا جائے جو نہ صرف ہمارے بالوں کے امراض کو ختم کرے بلکہ آج کے موذی امراض ٹینشن اور ڈپریشن سے بھی نجات دلا سکے۔ الصحت آلٹرنیٹیو میڈیسن لیب نے ان مسائل کے حل کے لئے قدرتی اجزاءاور سورج کی صحت بخش روشنیوں سے ایسا فارمولا بنایا جو ان تمام امراض میں اکسیر کی حیثیت رکھتا ہے۔ ہمارا مقصد ایک ایسے صحت مند اور خوبصورت معاشرے کو پروان چڑھانا ہے ۔ جو جسمانی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ ذہنی خوبصورتی کا بھی حامل ہو۔ آئیے اور اس مقصد میں ہمارا ساتھ دیجئیے۔

Contact Information

Contact Person Mr. mirza baig
Department Sales
Telephone 92-345-2774305
Mobilephone 345-2774305
Address Not Avilable, karachi, Pakistan